Allama Iqbal Quotes on Islam in Urdu
Allama Iqbal Quotes on Islam in Urdu. Allama Iqbal was a philosopher, poet, and politician in British India. He is widely revered for his inspiring Islamic poetry, which delves into profound and multi-faceted themes of selfhood, spirituality, and the purpose of life. One of Iqbal’s most celebrated poems, ‘Lab Pe Aati Hai Dua Ban Ke Tamanna Meri,’ manifests the essence of prayer, imploring divine guidance and courage. His poetic works continue to inspire readers, imbuing them with a deep sense of introspection and a greater understanding of their spiritual identity.
Allama Iqbal Quotes on Islam in Urdu:
کیوں منتیں مانگتا ہے اوروں کے دربار سے اقبالؔ
وہ کون سا کام ہے جو ہو تا نہیں تیرے خدا سے
اذان تو ہو تی ہے اب مگر نہیں کو ئی موذن بلال سا
سر بسجدہ تو ہیں مومن مگر نہیں کو ئی زہراؓ کے لال سا
یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو تم
یوں تو سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو تم
بات سجدوں کی نہیں خلوصِ دل کی ہو تی ہے اقبالؔ
ہر میخا نے میں شرابی اور ہر مسجد میں نمازی نہیں ہو تا
دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں
پتھروں کی مسجدوں میں خدا دھونڈتے ہیں لوگ
Allama iqbal islamic quotes in urdu:
صبح کو باغ میں شبنم پڑتی ہے فقط اس لیے
کہ پتّا پتّا کرے تیرا ذکر با وضوہو کر
حقیقت خرافات میں کھو گئی
یہ امت روایات میں کھو گئی
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نو ری پے روتی ہے
بڑی مشکل سے ہو تا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
علم نے مجھ سے کہا عشق ہے دیوانہ پن
عشق نے مجھ سے کہا علم ہے تخمینِ وظن
میرے بچپن کے دن بھی کیا خو ب تھے اقبالؔ
بے نما زی بھی تھا اور بے گناہ بھی
قوتِ وشق سے ہر پست کو با لا کردے
دہر میں اسمِ محمدﷺ اجالا کردے
کا فر ہے تو شمشیر پے کرتا بھروسہ
مو من ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی۔
ہنسی آ تی ہے مجھے حسرتِ انسان پر
گناہ کرتا ہے خود،لعنت بھیجتا ہے شیطان پر
سجدہ خالق کو بھی،ابلیس سے یا رانہ بھی
حشر میں کس سے محبت کا صلہ مانگے گا
داغِ سجود اگر تیری پیشانی پر ہوا تو کیا
کو ئی ایسا سجدہ بھی کر کہ زمین پر نشاں ر ہیں
صدقِ خلیل بھی ہے عشق
،صبرِ حسین بھی ہے عشق
معرکہ وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق
یوں تو خدا سے مانگنے جنت گیا تھا میں
کرب و بلا کو دیکھ کر نیت بدل گئی
خو دی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضاکیا ہے
کافر کی یہ پہچان ہے کہ آفاق میں گُم ہے
مومن کی یہ پہچان کہ گُم اُس میں ہے آفاق
دُعا تو دل سے مانگی جاتی ہے،زبان سے نہیں
اے اقبال
قبول تو اس کی بھی ہوتی ہے جس کی زبان نہیں ہوتی۔
خو دی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضاکیا ہے
حُسن کردار سے نورِ مجسم ہو جا
کہ اِبلیس بھی تجھے دیکھے تو مسلمان ہو جائے
سجدوں کی عوض فردوس ملے یہ بات مجھے منظور نہیں
بے لوث عبادت کرتا ہوں بندہ ہوں تیرا مزدور نہیں
Conclusion:
In conclusion, Allama Iqbal Islamic quotes in Urdu remain a source of inspiration and reflection for many. His works delve into deep and complex themes of selfhood, spirituality, and the purpose of life. Through his spiritual journey, he was able to capture the essence of prayer in his famous poem ‘Lab Pe Aati Hai Dua Ban Ke Tamanna Meri.’ Iqbal’s poetry resonates with readers, providing a deeper understanding of their spiritual identity and encouraging them to seek divine guidance and courage.